بین الاقوامیتازہ ترینحیرت انگیز

چاند پر جانے کی خواہش زمین پر بھی پوری ہو سکے گی: دبئی میں چاندکی شکل کا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا۔

چاند پر جانے کی خواہش زمین پر بھی پوری ہو سکے گی۔ دبئی میں ایک لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس کا ڈیزائن حیران کردینے والا ہوگا۔دبئی میں چاندکی شکل کا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہوٹل کی تعمیر کینیڈا کی ایک کمپنی کے سپرد کی گئی ہے جو مون ورلڈ ریزورٹ نامی عمارت کو 48 ماہ میں تعمیر کرے گی۔ مذکورہ عمارت کی مجموعی اونچائی 735 فٹ ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button